×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 255

ایک شخص پولیس میں ملازمت کا امیدوار تھا  ۔ ممتن نے پوچھا !ابراہام لنکن کو کس نے قتل کیا ؟وہ کچھ دیر سوچ کر بولامجھے اس کا جواب

دینے کے لئے کچھ وقت درکار  ہے ۔ضرور آپ جائیں اور کل صبح صحیح جواب لے کر آئیں ۔وہ گھر آیا تو بیوی نے پوچھا :کیا ہوا ملازمت مل گئی ؟وہ بولا: معلوم تو یہی ہوتا ہے فوراً ہی انہوں نے ایک قتل کا کیس دے دیا اور قاتل کی تلاش پر مامور کر دیا ہے ۔

Login to post comments