Print this page

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 414
Rate this item
(0 votes)

ایک شخص بازار سے چولہا خریدنے گیا تو دکاندار نے اسے ایک چولہا دکھاتے ہوئے کہا۔ " یہ چولہا تمہارا آدھا ایندھن بچائے گا. تو جناب مجھے

دو چولہے دے دیں تا کہ سارا ایندھن بچ جائے۔

Login to post comments