Print this page

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 411
Rate this item
(0 votes)

ایک دیہاتی اور انگریز فلم دیکھ رہے تھے ۔ اتنے میں فلم کا ہیرو آیا ۔ وہ ایک سر پٹ گھوڑے پر سوار تھا۔ انگریز نے کہا۔ ” یہ گر جائے گا۔” دیہاتی

نے کہا‘‘ یہ تمہارا وہم ہے یہ کبھی نہیں گرے گا۔” دونوں میں شرط لگ گئی۔ تھوڑی دیر بعد ہیرو گھوڑے سے گر گیا۔ انگریز نے کہا’’ میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ یہ ضرور گرے گا۔‘‘دیہاتی: ” کل میں نے یہ فلم دیکھی تھی تو یہ گر گیا تھا میں نے سمجھا کہ اب ہیرو محتاط ہو کر گھوڑا دوڑائے گا۔‘‘

Login to post comments