Print this page

آج کا لطیفہ

دی 06, 1393 475
Rate this item
(0 votes)

ہوائی فوج کے نوجوان باری باری پیرا شوٹ باندھ کر ہوائی جہاز سے کودنے کی مشق کررہے تھے ۔ جب آخری نوجوان آیا تو افسر بولا ۔ ٹھہرو !

تم نے پیرا شوٹ نہیں باندھا ۔‘‘
نوجوان بولا ۔’’کوئی بات نہیں جناب ! مشق ہی تو ہے۔‘‘

Login to post comments