×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

چکن نگٹس

مهر 15, 1392 1108

اجزا:   چکن، بغیر ہڈی کی بوٹیاں،ایک کلو لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ،کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ،سویا ساس دو کھانے کے چمچے،نمک حسب ذائقہ،

سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ،سرکہ دو سے تین کھانے کے چمچے آمیزہ بنانے کے اجزامیدہ ایک پیالی،نمک حسب ذائقہ،انڈوں کی سفیدی دو عدد،کارن فلور آدھی پیالی،سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ،تیل ایک پیالی۔
ترکیب: چکن میں نمک، لہسن، سفید مرچ، کالی مرچ، سرکہ اور سویا ساس لگا کر آدھے سے ایک گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں، آمیز بنانے کیلئے انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر میدہ، کارن فلور، نمک اور سفید مرچ ملا لیں، اس آمیزہ میں اتنا پانی ڈالیں کہ گاڑھا پیسٹ آمیزہ بن جائے چکن کی بوٹیاں اس میں ڈبو کر پندرہ سے بیس منٹ کیلئے فریج میں رکھ دیں، کڑاہی میں تیل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور چکن نگٹس گولڈن فرائی کر لیں، ٹماٹو کیچپ یامایونیز کے ساتھ پیش کریں۔

Last modified on سه شنبه, 06 خرداد 1393 12:33
Login to post comments