تازہ ترین
چڑھایئں ۔ اور ایک جوش آنے پر آڑو اس میں ڈالدیں ۔دو چار منٹ پکنے دیں ۔ جب آڑو گل جایں تو اُتار لیں ۔اُتارنے سے پہلے دیکھ لیں کہ شربت ایک تار ہوگیا ہے۔ اب اُسے ٹھنڈا ہونے دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر اسکو باریک کپڑے سے چھان لیں۔ اور (بوتلوں کو خشک کر کے) ۔یہ شربت اُن میں بھر لیں بقیہ آڑو سویٹ ڈش کی طرح کریم میں ڈال کر کھایئں جا سکتے ہیں۔