تازہ ترین
پر چڑھایئں اور ایک جوش آنے پر عرق اسمیں ڈالدیں اور پکنے دیں۔ جب ایک تار ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھرلیں۔
اجزا:انگور ایک سیر۔ چینی ڈیڑھ سیر۔ پانی ایک سیر۔انگور کو باریک کپڑے میں دبا کر اُن کا عرق نکال لیں۔(یا پھر جوسر سے جوس نکال لیں)۔ پھر چینی میں پانی ڈالکر چولھے
پر چڑھایئں اور ایک جوش آنے پر عرق اسمیں ڈالدیں اور پکنے دیں۔ جب ایک تار ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھرلیں۔