تازہ ترین
اور پھر کسی باریک کپڑے میں ڈال کر چھان لیں یہ فالسے کا عرق علیحدہ رکھ لیں۔اب چینی کو عرق گلاب میں ڈالکر پکائیں اور ایک دو جوش آنے کے بعد فالسے کا رس اُس میں ڈال دیں۔ جیسے جیسے اُس پر میل آتا جائے چمچے سے اُسے اُتارتے جائیں ۔جب میل ختم ہوجائے تو اسمیں رنگ کو پانی میں گھول کر ڈالدیں اور ایک دو جوش آنے پر اُتار لیں ۔ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں کو خشک کر کےاُن میں بھر لیں۔