تازہ ترین
بعد اُتار لیں تا کہ گٹھلی اور چھلکا علیحدہ ہو جائے ۔اب اس رس میں چینی ڈال کر پکنے کے لئے رکھدیں جب ایک تار کا شربت ہوجائے تو اس میں ایسنس ڈالدیں اور اگر پسند کریں تو ذرا سا زرد رنگ خوردنی بھی ڈالدیں۔ پھر اُتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور بوتلوں کو خشک کر کے بھر لیں۔