تازہ ترین
لیں۔ پھر پانی ڈال کر باریک کپڑے سے چھان لیں۔اب اس پیسے ہوئے بادام چینی اور پانی ڈالکر چولھے پر چڑھادیں جب قوام تیار ہوجائے تو الائچی بھی باریک پیس کر اسمیں شامل کر لیں۔ اور اسکو گاڑھا ہونے دیں۔ یہ شربت کافی گاڑھا ہوتا ہے۔اب اُسے اُتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی مرتبان میں ڈال لیں اور دو چمچے ایک گلاس میں ڈالکر پانی یا دُودھ میں ملا کر نوش فرمائیں بہت ہی لذیذ اور دل و دماغ کیلئے مفرح ہوتا ہے۔