دُودھ دو سیر کو پکا کر ایک سیر کر لیں اور پکتے وقت ہی چینی بھی شامل کر دیں ۔سا تھ ہی آدھی چھٹانک پستے پیس کر ڈال دیں اور ٹھنڈا ہونے پر ملک شیک کی مشین میں
ڈالدیں اور خُوب پھینٹنے کے بعد گلاسوں میں اُلٹ دیں ساتھ ہی دو دو چمچے آئس کریم ڈال کر پیش کریں۔