تازہ ترین
دُودھ کو پکنے کے لئے چڑھادیں اور سکھا کر ڈیڑھ سیر کرلیں۔ اب اسمیں چینی ڈالیں اور کسٹرڈ ڈال کر تیار کرلیں۔ کا فی کو ایک پیالے میں ڈالیں اسمیں کریم ڈال کر اُسکو خُوب حل کریں۔ جب جھاگ اُٹھ آئے تو اُس میں ایک کپ دُودھ ملایئں اور یہ کافی کسٹرڈ میں ڈال کر خُوب ملایئں۔ بلکہ انڈا پھینٹنے والی مشین سے خُوب پھینٹیں۔اور پھر آئس کریم ریفریجیٹر میں تقریبا ایک گھنٹے کے لئے رکھ دے ایک گھنٹے میں مزیدار آئس کریم تیار ہوگی۔