×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آلو بخارے کھائیے، موٹاپا دور بھگائیے، ماہرین

خرداد 10, 1393 568

عام طور پر ڈرائی فروٹ کا استعمال موٹاپے کاسبب بنتا ہے لیکن نئی تحقیق میں آلو بخارے کو موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار قرار دیا گیا ہے۔برطانیہ

کی لیور پول یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ دو آلو بخاروں کا استعمال کر کے موٹاپے کے شکار افراد اپنے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلو بخارے میں موجود فائبر انسان کو بھوک کا احساس نہیں ہونے دیتا ہے جس کی وجہ سے کھانے کا استعمال کم ہوجاتا ہے۔

Login to post comments