×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

صابن، پانی اور گریس جراثیم کش ہینڈ واشز کی طرح موثر

خرداد 13, 1393 544

تحقیقی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ صابن اور پانی کے ساتھ تھوڑا سا سخت گریس ملا لیا جائے تو وہ جراثیم کش ہینڈ واشز کی طرح موثر ہوتا ہے۔

میل آن سنڈے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فیملیز ہر سال سپیشلسٹ ہینڈ واشز پر 239 ملین پونڈز خرچ کرتی ہیں۔ تاہم نئی ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ یہ رقم کا زیاں ہے۔ سادہ صابن اور پانی کے ہمراہ سخت گریس بڑے برانڈ والی اینٹی بیکٹریا پروڈکٹس کی طرح اثر انگیز ہوتا ہے۔ کنزیومر واچ ڈاگ ’’وچ؟‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف پانی اور صابن سے 30 سیکنڈز تک اچھی طرح ہاتھ دھونے سے جراثیم کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔

Last modified on سه شنبه, 13 خرداد 1393 11:25
Login to post comments