×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

دائمي قبض کے علاج ميں سبزيوں اور پھلوں کا استعمال مفيد

مهر 17, 1392 1360

سبزيوں اور پھلوں کا زيادہ استعمال دائمي قبض سے نجات ميں مفيد ثابت ہوتا ہے۔يہ بات ايک جديد طبي تحقيق ميں بتائي گئي۔

تحقيق کے مطابق قبض کے مريضوں ميں سے 80 فيصد لوگوں کو يہ مرض ساري عمر لاحق رہتا ہے۔ امريکن سوسائٹي آف کولون اينڈ ريکٹيل سرجنز نے اپني تحقيق ميں کہا ہے کہ قبض کے مريضوں کي ايک بڑي تعداد کو دواؤں کي بجائے قدرتي غذاؤں سے ٹھيک کيا گيا۔ ان غذاؤں ميں پاني اور مشروبات کا زيادہ استعمال، چوکر ملا آٹا، ريشے دار غذائيں، سبزياں اور پھل شامل ہيں۔ ان غذاؤں سے جہاں خون ميں کوليسٹرول کي سطح کم ہوتي ہے وہاں سرطان کے خطرات بھي کم ہوجاتے ہيں۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 10:55
Login to post comments