×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

حاملہ خواتین کا سردرد سنگین بیماریوں کی علامت

خرداد 26, 1393 558

حاملہ خواتین کو متنبہ کیاگیا ہے کہ ان کا سردرد سنگین بیماریوں کی علامت ہو سکتا ہے ہیمپشائر ساؤتھیمپٹن کے پرنسس این

ہسپتال میں آبسٹیٹرکس اور گائناکولوجی سپیشلسٹ کرسٹی ریویل نے بتایا ہے کہ حمل کے دوران 90 فی صد خواتین کو ہونے والے سر درد کی وجہ میگرین یا ٹینشن ہوتی ہے جو حمل کے آخری 6 ماہ کے دوران بتدریج ختم ہوجاتا ہے۔ لیکن ان میں سے معمولی سی تعداد کو اس سردرد کی وجہ سے جان لیوا دماغی عوارض کاسامنا کرنا پڑتا ہے،جوکہ حاملہ خواتین کی موت کاسب سے عام سبب ہے آبسٹیٹریشن اور گائنو کولوجسٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والے جائزے میں ڈاکٹر ریولنے حمل کے دوران سردرد کے عام اسباب کاجائزہ لیا گیا اور یہ بتایاگیا ہے کہ جی پیز ،مڈوائفز اور آبسٹیٹریشن کو اس حوالے سے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئے۔

Login to post comments