×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ذیابیطس اورموٹاپے کی وجوہات میں ٹیلی ویژن سرفہرست

مهر 19, 1392 485

امریکی طبی ماہرین نے ذیابیطس اور موٹاپے کی معاشرتی وجوہات میں روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت کو سر فہرست قرار دے دیا ہے۔

روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت ایک چسکا ہے جس سے جسم موٹا ہونے لگتا ہے اور جگر کمزور ہو کر ذیابیطس کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 1992‏ء 2008ء کے دوران روزانہ 3 سے 6 گھنٹے تک اور روزانہ ایک سے 3 گھنٹے تک ٹیلی ویژن دیکھنے والے 50 ہزار خواتین اور 30 ہزار مردوں کو شامل کیا گیا۔ تحقیق کے دوران ان کی قامت، وزن، عمر، نیند، خوراک، ورزش اور دیگر پہلووں کا مکمل جائزہ لیا گیا اور 16 سالہ تحقیق کے عرصہ میں ذیابیطس اورموٹاپے میں اضافے کو نوٹ کیا گیا۔

Last modified on دوشنبه, 19 خرداد 1393 11:28
Login to post comments