×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

انڈا انسانی صحت کیلئے مفید

مهر 20, 1392 1280

ماہرین کے مطابق انڈا انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہوتا ہے اور انڈے میں وٹامن ڈی، وٹامن بی۔12،سلینم اور کویلین کی وافر مقدار ہوتی ہے اور ہر انڈے 

میں 80 حرارے پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انسان کو دن میں ایک بار ضرور انڈا کھانا چاہئے۔ یہ بہت غذائی اہمیت کا حا مل ہے یہ صحت کا ضامن ہے اور موٹاپے کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ یہ مطالعہ ”جنرل فیوٹریشن اینڈ فوڈ سائنس“ نامی کتاب میں جون 2009 ء میں شائع ہوا تھا اور اس کتاب میں 71 ماہرین کی رائے شامل کی گئی تھی اور اس کتاب میں انسانی خوراک انڈے کی ساخت میں شامل اجزاء کے کردار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Last modified on چهارشنبه, 14 خرداد 1393 14:49
Login to post comments