×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ادرک کی چائے ناک اورحلق کے امراض کا بہترین علاج

آبان 24, 1393 433

ماہرین کے مطابق ادرک ی چائے سردی سے ہونے ناک اور حلق کے امراض کا بہترین علاج ہے۔ ہم بڑی برزگ خواتین سے نزلہ زکام کے

مختلف ٹوٹکے سنتے آئے ہیں جو برسوں کے آزمائے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ٹوٹکا ادرک کی چائے بھی ہے۔ نزلہ اورزکام کا شافی علاج ہے۔ اب سائنس نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ادرک میں پائے جانے والے اجزا ناک اورحلق کے امراض کا بہترین علاج ہیں۔
چائے میں ادرک کے ساتھ دارچینی کاایک چھوٹا ٹکڑا ڈال کر پکائیں۔سردی اور نزلہ زکام سے راحت کیلئے یہ چائے انتہائی فائدہ مند ہے۔ٹھندا پانی نہ پئیں۔پانی چھان کریا ابال کر استعما ل کریں اور مقوی غذا کھائیں۔

Login to post comments