×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

دائمی قبض کا علاج

دی 02, 1393 710

سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال دائمی قبض سے نجات میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات ایک جدید طبی تحقیق میں بتائی گئی۔ تحقیق

کے مطابق قبض کے مریضوں میں سے 80 فیصد لوگوں کو یہ مرض ساری عمر لاحق رہتا ہے۔ امریکن سوسائٹی آف کولون اینڈ ریکٹیل سرجنز نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ قبض کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد کو دواؤں کی بجائے قدرتی غذاؤں سے ٹھیک کیا گیا۔ ان غذاؤں میں پانی اور مشروبات کا زیادہ استعمال، چوکر ملا آٹا، ریشے دار غذائیں، سبزیاں اور پھل شامل ہیں۔ ان غذاؤں سے جہاں خون میں کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے وہاں سرطان کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں۔

Login to post comments