Print this page

چاکلیٹ کے داغ

مهر 16, 1392 847
Rate this item
(0 votes)

پہلے جتنا ممکن ہو سکے کھرچ کر صاف کردیں۔ اس کے بعد اس جگہ امونیا لگائیں لیکن امونیا لگانے سے قبل یہ جگہ کسی اچھے پاؤڈر کے پانی سے

دھو دیں۔ اگر اب بھی داغ بالکل صاف نہ ہو تو سرکے میں پانی ملا کر لگائیں اور پھر کپڑے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 13:14
Login to post comments