Print this page

کافی کا داغ

مهر 16, 1392 1179
Rate this item
(0 votes)

کافی کا رنگ بہت گہرا ہوتا ہے۔ پہلے تو اسے کسی صاف کپڑے سے فوراً پونچھ دیں۔پھر دھبے کی جگہ کا کپڑا کسی اچھے پاؤڈر صابن کے گرم پانی میں

ڈبو کر صاف کرلیں اور پھر نچوڑنے کے بعد کپڑا ٹھنڈے پانی میں دھو لیں۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 13:13
Login to post comments