Print this page

مچھر مار میٹ کا دوبارہ استعمال

مهر 16, 1392 1242
Rate this item
(0 votes)

عموماً مچھر مار میٹ (Mosquito Mat) استعمال کے بعد پھینک دیئے جاتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہیں دوبارہ قابل استعمال

حالت میں لایا جاسکتا ہے۔ نیم اور یوکلیپٹس آئل (Eucalyptus Oil) کی برابر مقدار لے کر اس میں میٹ کو دو روز کے لئے ڈبو کر رکھ دیں اور پھر دوبارہ استعمال کریں انتہائی کارآمد رہیں گے۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 12:51
Login to post comments