Print this page

چاندی کے زیورات

مهر 16, 1392 1350
Rate this item
(0 votes)

اپنے چاندی کے زیورات کو نئی چمک دمک دینے کے لئے اسے گرم عرق شیر(دودھ کا آبی حصہ جو پنیر بناتے وقت الگ کر لیا جاتا ہے) میں پانچ منٹ

کے لئے ڈبو دیجئے پھر نکال کر سوڈا بائی کاربونیٹ اور پانی سے دھو کر نرم کپڑے سے صاف کرلیں۔ نئے زیورات کا گماں ہوگا۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 12:50
Login to post comments