Print this page

دیواروں کا دھبہ مٹانا

مهر 16, 1392 849
Rate this item
(0 votes)

"Crayons" کی لکیریں / دھبے مٹانا: کیا آپ کے بچے دیواروں پر اپنے رنگین کھریئے کی مدد سے نقش و نگار بناتے رہتے ہیں؟ ان نشانات پر

تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں اور تقریباً نصف گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر ایک خشک کپڑے کی مدد سے اسے رگڑ کر صاف کرلیں۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ یہ کتنی آسانی سے صاف ہوگیا۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 12:46
Login to post comments