×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کافی کی آئس کریم

ارديبهشت 26, 1393 0 556

احزا:دُودھ دو سیر ۔ کریم چار اونس یا مکھن چار اونس ۔ چینی تین چھٹانک یا حسبِ ذائقہ۔ کافی کے دانے ایک بڑا چمچہ(نیس کیفے کے چار چمچے)۔کسٹرڈپاوڈر چار چمچے۔

دُودھ کو پکنے کے لئے چڑھادیں اور سکھا کر ڈیڑھ سیر کرلیں۔ اب اسمیں چینی ڈالیں اور کسٹرڈ ڈال کر تیار کرلیں۔ کا فی کو ایک پیالے میں ڈالیں اسمیں کریم ڈال کر اُسکو خُوب حل کریں۔ جب جھاگ اُٹھ آئے تو اُس میں ایک کپ دُودھ ملایئں اور یہ کافی کسٹرڈ میں ڈال کر خُوب ملایئں۔ بلکہ انڈا پھینٹنے والی مشین سے خُوب پھینٹیں۔اور پھر آئس کریم ریفریجیٹر میں تقریبا ایک گھنٹے کے لئے رکھ دے ایک گھنٹے میں مزیدار آئس کریم تیار ہوگی۔

Last modified on جمعه, 26 ارديبهشت 1393 13:07

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.