×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

04 ستمبر کے اہم واقعات

September 03, 2014 204

1914  برطانیہ، فرانس اور روس نے جرمنی کے خلاف لندن  معاہدے پر دستخط کئے۔
1939۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن

آبدوز یو۔30 نے برطانوی مسافر بردار جہاز ایتھینیا کو ڈوبودیا۔
1939  دوسری عالمی جنگ کے دوران نیدرلینڈ اور بیلجیئم نے غیر جانبدار  رہنے کا اعلان کیا
1944۔ فن لینڈ نے جرمنی سے تعلقات منقطع کئے۔
1950۔ جاپان میں سمندری طوفان سے 250 لوگوں کی موت ہوئی۔
1960۔ امریکی اور کریبیائی ملکوں میں سمندری طوفان ’ڈونا‘ کی زد میں آنے سے 146 لوگوں کی موت ہوئی۔
1961ء میں امریکہ میں بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی کا قیام۔
1964  شی ای فی چلی کے صدر منتخب ہوئے۔
1971۔ امریکہ کے الاسکا میں ایک طیارہ حادثے میں 109مسافر ہلاک ہوئے۔
1972ء میں امریکی تیراک مارک اسپٹز سات اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بنے۔
1981  امریکہ نے نوئیڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1982  سابق سوویت یونین نے زیر زمین نیوکلیائی تجربہ  کیا۔

قومی
1665   مراٹھا حکمراں شیواجی اور مغلوں کے درمیان   پوربندر  معاہدے پر دستخط۔
1825  ہندستان کی تحریک آزادی کے مشہور رہنما اور برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے دادا بھائی نوروجی کی پیدائش۔
1887  گاندھی جی برطانیہ روانہ
1921 میں برطانوی سرکار نے ہندوستان میں باغیوں کو الٹی میٹم دیکر  ہتھیار ڈالنے کی ہدایت دی۔
1967ء میں مہاراشٹر میں کوئنا ڈیم میں 5ء6 شدت والے زلزلے سے 200 افراد ہلاک۔
1997  ادیب، صحافی اور دھرم یگ کے ایڈیٹر دھرم ویربھارتی کی موت۔

Login to post comments