×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

09 ستمبر کے اہم واقعات

September 08, 2014 263

1543محض نو ماہ کی بچی میری اسٹورٹ کو اسکاٹ لینڈ کی ملکہ بنادیا گیا۔
 1776میںامریکہ کا نام ’یونائٹیڈ کالونیز‘ سے بدل کر

’یونائٹیڈ اسٹیٹس‘ رکھا گیا۔
 1791   امریکی تحریک آزادی کے ہیرو جارج واشنگٹن کے نام پر راجدھانی کا نام واشنگٹن ڈی سی رکھا گیا۔
1828   نامور روسی ناول نگار لیو ٹالسٹائے کی پیدائش۔
 1841ء میں نیویارک میں ’ایری‘ نامی اسٹیمر کے ڈوبنے سے اس پر سوار 300 افراد مارے گئے۔
 1867ء میں لکزمبرگ آزاد ملک بنا۔
1922   یونان کے خلاف تقریباََ تین برسوں تک چلنے والی جنگ میں ترکی کی فتح۔
1923ترکی جمہوریہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک نے پیپلز پارٹی قائم کی۔
 1943ء  میںدوسری عالمی جنگ میں اٹلی نے دوست ملکوں کے آگے خودسپردگی کردی۔
 1944ء میں دوسری عالمی جنگ میں دوست ملکوں نے لکزمبرگ کو آزاد کرایا۔
1944بلغاریہ میں فوجی بغاوت کے بعد سوویت نواز سرکار قائم ہوئی۔
1945  دوسری چین جاپان جنگ میں جاپان نے رسمی  طور پر خودسپردگی کی۔
1956   مشہور پاپ گلوکار ایلیوس پریسلے کی پہلی پیشکش۔
 1963ء میں اٹلی میں زمین کھسکنے کے واقعات میں تقریباََ چار ہزار افراد مارے گئے۔
 1968ء میںپہلا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ  منعقد کیا گیا۔
1991  تاجسکتان کو سوویت یونین سے آزادی ملی۔
1993فلسطینی تنظیم آزادی (پی ایل او) نے پہلی بار اسرائیل کے وجود کو تسلیم کیا۔
1999کمپیوٹر حساب کتاب میں  ہونے والی ممکنہ گڑبڑی YLK کی شروعات۔
2001   افغانستان کے اہم قبائلی لیڈر احمد شاہ مسعود کی القاعدہ کے دو حملہ آوروں نے قتل کردیا۔

قومی
 1850ء میںجدید ہندی کے خالق اور شاعر بھارتیندو ہریش چندر  جنم۔
1915  مشہور انقلابی جتندر ناتھ مکھرجی اور انگریزوں  کے مابین اڑیسہ کے کاپٹی پاڑہ میں جھڑپ ہوئی۔
1920  علی گڑھ کا اینگلو اورینٹیل کالج علی گڑھ مسلم  یونیورسٹی تبدیل۔
1943  مدراس میں ہندوستانی فوج میں بغاوت پھیلانے کے  جرم میں چار جوانوں کو پھانسی۔
  1949ء میںہندی کو ہندوستان کی قومی زبان کے طور پر منظوری دی گئی۔
1982  شیر کشمیر شیخ عبداللہ کا انتقال

Last modified on Monday, 08 September 2014 11:36
Login to post comments