×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

20ستمبر کے اہم واقعات

September 19, 2014 220

1928  دی گرینڈ فاسسٹ کونسل چیمبر آف ڈپیوٹس کی  جگہ اٹلی کے اعلی آئینی ادارہ بنا۔
1949  جرمنی جمہوریہ کے پہلے سرکار

کا اعلان کیا۔1970  سوویت یونین   کی خلائی گاڑی لونا 16 چاند پر  پہونچا اور وہاں سے نمونٹے اکٹھے کئے۔
1976  چالیس برسوں تک اقتدار میں رہنے کے بعد پہلی  بار سیویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی پارلیمانی  انتخابات میں شکست۔
1983۔ اپپل سیارچہ نے کام کرنا بند کیا
1989  آئی پی کے ایف نے سری لنکا میں ایل ٹی ٹی ای  کے خلاف اپنے مہم کو روکا۔
1990۔ امریکہ نے نوادا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1994۔ خلائی شٹل ایس ٹی ایس 64 ڈسکوری پر اترا۔
قومی
 1388۔ دہلی کے سلطان فیروز تغلق شاہ (سوئم) کا انتقال۔
1856 سنت شری نرائن گرو کی پیدائش۔
1857  برطانوی فوجوں نے ہندوستانی مجاہدین کے قبضہ  سے دہلی کا کنٹرول واپس لیا۔
1871۔ مغربی بنگال کے چیف جسٹس جون پیکسٹن نورمن کا قتل ہوا۔
1878۔ مدراس اخبار ’دی ہندو‘ کے ہفتہ وار ایڈیشن کی پہلی اشاعت ہوئی۔
1932۔ گاندھی جی نے چھوت چھات کے خلاف بھوک ہڑتال کی۔

Last modified on Friday, 19 September 2014 10:15
Login to post comments