×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

2 اکتوبر کے اہم واقعات

October 01, 2014 217

1853 آسٹریلیا نے قانون سازی کے ذریعہ یہودیوں کو زمین کا مالکانہ حق حاصل کرنے پر پابندی لگائی۔
1924 لیگ آف نیشن نے جینیوا معاہدے کو

منظوری دی۔
1935 اٹلی نے ایتھیوپیا پر حملہ کیا
1940 دوسری عالمی جنگ کے دوران انگلینڈ نے 17 جرمن جنگی طیاروں کو مار گرایا۔
1941 جرمنی کے روس کے ماسکو شہر پر قبضہ۔
1954 فرانس کے کنٹرول میں رہے چندر نگر کو مغربی بنگال کا حصہ بنایا گیا
1958 گویونیا کو فرانس سے آزادی ملی
1977 پاکستان کے جنرل ضیاء الحق نے تمام اپوزیشن پارٹیوں پر پابندی لگادی۔
1978 مشرقی بیروت میں شامی اور فلسطینیوں کے درمیان فائرنگ میں 1300 لوگوں کی موت۔

قومی
:1845پہلی ہندوستانی جہاز رانی کمپنی کا قیام
1869موہن داس کرم چند گاندھی (مہاتا گاندھی) کی پوربندر کے ایک کاٹھیاوار کنبے میں پیدائش
1904 ملک کے دوسرے وزیراعظم لال بہادر شاستری کی بنارس کے نزدیک مغلسرائے میں پیدائش
1906 معروف مصور راجہ روی ورما کا انتقال
1929 مہاتما گاندھی نے نوجیون دفتر کو عوامی ٹرسٹ بنایا۔
1951 ڈاکٹر شایاما پرساد مکرجی نے بھارتیہ جن سنگھ پارٹی کی تشکیل کی
1952 ہندوستانی میں کمیونٹی ترقی پروگرام کا آغاز۔
1955 مدراس کے پیرامبور میں اینٹی گل ریلوے کوچ فیکٹری میں پہلا ریلوے ڈبہ بنا۔
1961 انڈین شیپنگ ٹرانسپورٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کا قیام
1971 صدر جمہوریہ نے بڑلا بھون کو گاندھی میموریل کے طور پر قوم کے نام منسوب کیا۔ اسی جگہ پر 1949 میں گاندھی کا قتل کیا گیا تھا۔
1975عظیم مجاہد آزادی کمار سوامی کامراج کا مدراس میں انتقال
1985 ملک میں جہیز انسداد جہیز اصلاح قانون نافذ ہوا۔
1986راجدھانی دہلی میں دہشت گردوں نے راجیو گاندھی پر جان لیوا حملہ کیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

Login to post comments