×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

2 1 اکتوبر کے اہم واقعات

October 11, 2014 156

1492 کو کرسٹوفر کولمبس نے  امریکہ دریافت کیا۔ 1531 میں انگلینڈ کے حکمراںایڈورڈ ہشتم کی پیدائش   ہوئی تھی۔1755  امریکی

بحریہ کا قیام عمل میں آیا۔
  1822 میںبرازیل  پرتگال سے آزاد ہوا۔
 1836 کو ٹیکساس کے انڈیانولا میں زبردست سمندری طوفان میں 250 لوگوں کی موت ہوئی
1860  برطانیہ اور فرانسیسی افواج کا بیجنگ پر قبضہ
 1865 کو انگلینڈ کے مزدور لیڈر جیمز رمسے میک ڈونالڈ کی پیدائش  ہوئی تھی۔
1879  برطانیہ افواج نے کابل پر قبضہ کیا۔
۔ 1906 میں جنوبی افریقی آئینی کانفرنس   ڈربن میں ہوئی۔
 1918 میں امریکہ کے مینسیٹو اورشمالی وسکوناسین کے جنگل میں  لگی آگ سے 800 لوگوں کو موت ہوئی۔
  1925 میںشام میں   بغاوت ہوئی۔
 1928 میں لوہے کے بنے ہوئے مصنوعی پھیپھڑے کا ایک پولیو کے مریض پر کامیاب تجربہ   کیا گیا۔
 1934 کویوگوسلاویہ میں پیٹر دوم  تخت نشین ہوئے۔
 1942 میںدوسری جنگ عظیم میں   جاپانی فوج کو امریکہ نے گواڈ کنال میں شکست دی۔
 1945 میںدوسری جنگ عظیم کے بعد  نازی پارٹی کو توڑ دیا گیا۔
 1956 کوبرطانیہ نے  اسرائیلی حملے کی صورت میں اردن کی مدد کرنے کا اعلان کیا۔
1960ء  میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں سوویت رہنما نکیتا روشچیف نے غصے میں آکر کئی بار اپنے جوتے میز پر پٹکے۔
  1964 میںفوج نے جنوبی ویتنام میں  میجر جنرل این یو این کانہہ کو سرکار سے ہٹاکر اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
 1967ء میںجنوبی لبنان میں اہم ٹھکانوں پر قبضے کے لئے فلسطینی چھاپہ ماروں نے   شیعہ ملیشیا سے لڑائی کی۔
 1968 میںمیکسکو میں 19 ویں اولمپک کھیلوں کی شروعات  ہوئی تھی۔
  1969 میں سوویت یونین نے تین خلا بازو سمیت سویوز 7 کا تجربہ کیا۔
 1971ء میں امریکی وزیر خارجہ ڈین ایچشین کا انتقال  ہوا تھا وہ 1949ء سے 1953ء تک عہدہ پر فائز رہے۔
 1973ء میں اسپین میں ملک بدر زندگی گذار کر لوٹنے کے بعد انتخاب جیتنے پر جوآن پرسن کو ارجنٹینا کا صدر اور ان کی اہلیہ ایسابیل کو نائب صدر بنایا گیا۔
1983ء میں جاپان کے سابق وزیراعظم کاکوئی تناکا کو رشوت خوری میں ملوث پانے جانے پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔
1986ء میں ریجاوک میں امریکی صدر رونالڈ ریگن اور سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کے درمیان ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق میٹنگ  برخواست ہوگئی۔
1999ء  میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے وزیراعظم نواز شریف کا تختہ پلٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
2002  بالی کے کوٹہ ساحلی علاقہ پر ہوئے بم دھماکے میں  200 افراد ہلاک ہوئے۔
2007  سابق امریکی صدر الگور کو امن کا نوبل انعام دیا  گیا۔
2007  میانمار کے وزیراعظم سو وین کا انتقال۔
قومی
1967  عظیم سماجی کارکن نیتا رام منوہر لوہیا کا انتقال
1967  جموں اور کشمیر نیشنل کانگریس کی ورکنگ کمیٹی  نے رضامندی سے ریاست کے ہندستان میں ضم ہونے  پر مہر لگائی۔

Login to post comments