×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

26 اکتوبر کے اہم واقعات

October 25, 2014 212

1524 کو اسپین نے ملان (اٹلی) فرانس کو سونپ دیا۔
1759 میں فرانس کے انقلابی لیڈر جی جیکس ڈاٹن کی پیدائش ہوئی تھی۔

1814 میںبرطانوی گورنر جنرل نے نیپال کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1850ء میںتائی پنگ بغاوت میں ہنگ سیو سوائن نے چین کا حکمراں بننے کا اعلان کیا۔
1858ء ہملٹن اسمتھ نے روٹری واشنگ مشین کے حقوقرجسٹرڈ کرائے۔
1883ء جنیوا میں عالمی ریڈ کراس کا انعقاد ۔
1896 میںایتھوپیا پر اٹلی کا کنٹرول ختم ہوا۔
1905 میں سینٹ پیٹرس برگ میں پہلی سوویت اسمبلی بنائی۔
1911ء میںچین جمہوریہ بنا۔
1919 میںایران کے شاہ رضا پہلوی کی پیدائش ہوئی تھی۔
1917 کوپہلی جنگ عظیم میں برازیل نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1930ء میںپلیگ کے ٹیکے کا پتہ لگانے والے ڈاکٹر ڈبلیو ایف ایم ہافکن کا انتقال ہوا تھا۔
1942 میںدوسری جنگ عظیم میں امریکی طیارہ بردار جہاز ہانیٹ سلومن جزیرہ کے نزدیک ڈبو دیا گیا۔
1951 کوونسٹن چرچل دوسری بار برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
1955 میںجنوبی ویتنام جمہوریہ بنا۔
1956ء میںبین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کی تشکیل کے سمجھوتہ پر دستخط ہوئے۔
1962 کوسوویت یونین نے کیوبا سے میزائل ہٹا لینے کی پیش کش کی۔
1966ء ایک امریکی طیارہ میں آگ لگنے سے 43 افراد کی موت۔
1972 میںہیلی کاپٹر کے موجد آئگور سکورسکی کا انتقال امریکہ میں ہوا تھا۔
1975 میںمصر کے صدر انور سادات پہلی بار امریکہ کے دورے پر گئے۔
1976ء ترینداد اور ٹوباگو جمہوریہ بنے۔
1976 میںاقوام متحدہ نے دنیا سے جنوبی افریقہ کے ٹرانسبوئی ہوم لینڈ سے تعلق نہ رکھنے کی اپیل کی۔
1979ء کوجنوبی کوریا کے صدر پارک چنگ ہی کو ان کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے گولی مارکر قتل کردیا۔
1987 میںچین کی کمیونسٹ پارٹی نے کسانوں کو کچھ حد تک زمین کے مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کیا۔
1989 میںبرطانیہ کے وزیر خزانہ نگیل لاسن نے اچانک استعفی دے دیا۔
1994ء کوامریکی صدر بل کلٹن کی ثالثی میں اسرائیل اور اردن میں امن سمجھوتے پر دستخط ہوئے۔
2000 میں جارجیا میں ہوئے طیارہ حادثہ میں 80 افرادمارے گئے۔
2001ء امریکہ نے یو ایس اے پیٹریاٹ قانون منظور کیا۔
2001 میں افغانستان میں امن مشن پر جانے والے اپوزیشن کے لیڈر عبدالحق کو طالبان فوج نے قتل کردیا۔
2002ء میں ماسکو کے ایک تھیٹر میں چیچنیا کے باغیوں کے ذریعہ اغواشدہ 750 شہریوں کی رہائی کے لئے کی گئی کارروائی 129 اغواکنندگان اور 41 اغواکاروں کی گیس سے دم گھنٹے سے موت ۔
2004ء کواسرائیل کی پارلیمنٹ نے غزہ پٹی اور مغربی ساحل کے کچھ حصوں کو چھوڑنے کی وزیراعظم ایریل شیرون کے منصوبے پر مہر لگائی۔


قومی
1890ء کومجاہد آزادی اور مشہور صحافی گنیش شنکر ودیارتھی کی پیدائش۔
1934 کو گاندھی جی کی صدارت میںآل انڈیا دیہی صنعت فیڈریشن قائم ہوئی۔
1950ء مدر ٹریسا نے کلکتہ میں اپنے چیرٹی مشن کا قیام کیا۔
1962 میںچینی حملے کے بعد ملک میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد نے پہلی بار ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا۔
1969 میںاپولو 11 کے خلاباز آرم اسٹرانگ اور اڈون ایلیدرن ممبئی پہنچے۔
2006میں ملک میں خواتین کو گھریلو تشدد سے بچانے کیلئے نیا قانون نافذ ہوا

Login to post comments