×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

31 اکتوبرکے اہم واقعات

October 30, 2014 179

1731 میںسیلس برگ (آسٹریا) سے پروٹسٹنوں کو نکالا گیا۔
1795 میں برطانوی شاعر جان کٹس کی پیدائش ہوئی تھی۔
1848 میں آسٹریلیا

نے ویانا پر قبضہ کیا تھا۔
1864 میںنوادا امریکہ کا دوسرا صوبہ بنا۔
1887 میں چین کے صدر جیانگ کائی شیک کی پیدائش۔
1908 میںچوتھے اولمپک کھیلوں کے مقابلے لندن میں ختم ہوئے۔
1916 میںامریکہ میں فلو سے ایک ہفتے میں 21 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1918 میںہنگری کے وزیراعظم کاوونٹ استوان ٹسزا کا قتل ہوا تھا۔
1922 میںکمبوڈیا کے شہزادہ نروتم سہانوک کی پیدائش ہوئی تھی
1922 میں بینیٹو موسولینی اٹلی کے وزیراعظم بنے تھے۔
1925 میں یونان نے بلغاریہ پر حملہ کیا۔
1932 کو یونان کی وزیر اعظم ایلوگوریس وینزلوس نے استعفی دیا۔
1940 میں انگلش چینل پر کنٹرول کے معاملے پر جرمنی اور برطانیہ کے درمیان جنگ باقاعدہ طور پر ختم ہوئی۔
1952میںامریکہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔
1954ء میں فرانس کے خلاف الجیریا میں تحریک شروع ہوئی ۔
1956 میںسوئز بحران کے دوران برطانوی اور فرانسیسی طیاروں نے مصر کے تیل کے میدانوں میں بمباری کی۔
1961 کوسوویت یونین نے سب سے بڑی نیوکلیائی بم کا تجربہ کیا۔
1961 سوویت یونین میں جوزف اسٹالن کی لاش کو لینن کے قبر گاہ سے ہٹایا گیا۔
1961 کوسوویت یونین نے سب سے بڑی نیوکلیائی بم کا تجربہ کیا۔
1962 میںاقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے جنوبی روڈیشیا میں نیا آئین نافذ نہ کرنے کی اپیل کی۔
1963ء میں امریکی صدر لنڈن جانسن نے شمالی ویتنام پر پوری طرح سے بمباری روکنے کا حکم دیا۔
1963 کوبرطانیہ نے انڈونیشیا کی امداد بند کردی۔
1967 میں ایگراین وان تھمو جنوبی ویتنام کے وزیر اعظم بنے۔
1968 امریکہ نے ویتنام میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
1968 میں امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1982 میںپوپ جان پالدوئم نے پہلی مرتبہ اسپین کا سفرکیا۔
1983 کومشرقی ترکی میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 1100 ہوگئی۔
1987 میںایران نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی تجویز کو نافذ کرنے میں تعاون لینے کا اعلان کیا۔
1994 کویوگوسلاویہ کی فوج نے سربوں کو جنگ میں زبردست شکست دی۔
1998 عراق نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرنے سے منع کردیا۔
1999ء میں مصر کا بوئنگ 767 طیارہ بحر اٹلانٹک میں گرا جس میں 217 مسافر سوار تھے۔

قومی
1875 میںسردار ولبھ بھائی پٹیل کی پیدائش ۔
1876 میںبنگال میں طوفان سے دو لاکھ لوگوں کی موت ہوئی۔
1920 میںآل انڈیا مزدور یونین ‘انٹک’ کا افتتاح ممبئی میں ہوا۔
1966 میں مہرسین نے پناما نہر تیر کر پار کی۔
1984 میں وزیراعظم اندرا گاندھی کا قتل انہیں کے تین محافظوں نے کیا۔
1984 راجیو گاندھی کو چھٹے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا۔

Last modified on Thursday, 30 October 2014 10:21
Login to post comments