×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

اِتھوپیہ(Ethiopia)

آبان 12, 1393 0 200

اِتھوپیا افریقہ کا غریب اور پہاڑی علاقہ ہے۔ یہ ایک قدیم ملک ہے ۔ موجودہ بادشاہ اپنے آپ کو حضرت سلیمان اور ملکہ بلقیس کی اولادوں

میں سے بتاتے ہیں۔ مسلمانوں اور اِتھوپیا کا رشتہ بھی قدیم ہے اسکا پرانا نام حبشہ تھا۔ سب سے پہلی ہجرت اسی ملک میں ہوئی تھی۔بادشاہوں میں سب سے اول اسی ملک کا بادشاہ نجاشی ایمان لایا تھا جسکے انتقال پر خود نبی ﷺ نے غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھی ۔ملک کی موجودہ اقتصادی حالت زراعت اور مویشی پالنے پر منحصر ہے۔کافی یہاں سے بڑے پیمانے پر بر آمد کی جاتی ہے۔

ملک کا نام : فیڈرل ڈیموکریٹک ریبپلک آف اِتھوپیہ
دارالسلطنت : ادیس ابابا
رقبہ : 12,21,900 مربع کلو میٹر
آبادی : 73, 053, 286
زبانیں : امہارک گالنگا، ٹگریانا اور ۶۰ دیگر قبائلی زبانیں
خواندگی : 42.7 فیصد
مذہب : عیسائی اور اسلام
سکہ : برِ (۱ امریکی ڈالر =۶۱ء۸ برِ)
فی کس آمدنی : 810 ڈالر

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.