×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

9 نومبر کے اہم واقعات

November 08, 2014 215

1799 میںنیپولین فرانس کا آمر بنا۔
1841 میں برطانوی حکمراں ایڈورڈ ہشتم کی پیدائش ہوئی۔
1874 میں ہبرو زبان

کی پہلی پرنٹنگ پریس کے موجد ازرائل بیک کا انتقال ہوا۔
1882 کومصر پر فرانس اور برطانیہ کا کنٹرول ہوا
1927 میںچین میں نایاب نسل کے پانڈہ کی کھوج ہوئی۔
1930 میں نیویارک سے پناما کے درمیان بنا روکے پہلی کامیاب پرواز بھری گئی۔
1932 میںکیوبا میں زبردست سمندری طوفان ہریکین سے تقریباََ 2500 افراد کی جان گئی۔
1933 میںاتحادی فوج کے ہاتھوں ایڈولف ہٹلر کی فوج کی پیش قدمی روکنے کے سلسلے میں 14 نازی مارے گئے۔
1937 میںجاپانی فوج نے شنگھائی پر قبضہ کیا تھا۔
1937 برطانیہ میں لیبر پارٹی کے پہلے وزیر اعظم ریمسے میکڈونالڈ کا 70 سال کی عمر میں انتقال۔
1938ء کوپیرس میں جرمنی کے ایک افسر کے قتل کے بعد نازیوں نے جرمنی میں یہودیوں کے گھروں اور عبادت گاہوں کو زبردست نقصان پہنچایا۔
1940 میں 1938 میںایڈولف ہٹلر کے ساتھ میونخ سمجھوتہ کرنے والے برطانیہ کے وزیراعظم نیویلے چمبرلین کا انتقال ہوا تھا۔
1952 میں اسرائیل کے 1948 سے 1952 کے درمیان صدر رہیچائیم ویجمین کا انتقال ہوا تھا۔
1953 میںجدید سعودی عربیہ کے معمار شاہ ابن سعود کا انتقال ہوا تھا۔
1953 میںکمبوڈیا کو فرانس سے آج غلامی سے نجات ملی۔
1961 کوچینی وفد پہلی بار اقوام متحدہ میں گیا۔
1963 جاپان کے اوموتا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ سے 448 کان مزدورں کی موت اور 470 زخمی ہوئے۔
1963 ٹوکیو جانے والی مسافر ٹرین کی ناماموگی کے نزدیک ایک مال گاڑی سے ٹکر میں 161 افراد مارے گئے۔
1965 امریکہ کے نیویارک شہر میں شمال کی 8 ریاستوں اور کناڈا کے کچھ حصوں میں بجلی سپلائی ٹھپ ہونے سے تین کروڑ افراد متاثر ہوئے۔
1967 اپولو چار خلائی گاڑی کا کنیڈی خلائی مرکز سے کامیاب آزمائش۔
1975ء میںمراقش کے شاہ حسن نے اسپینی سہارا میں عوامی مارچ روک دیا۔
1977ء کوجنوبی لبنان کے دیہات پر اسرائیلی حملہ میں 60 افراد مارے گئے۔
1982 میں افغانستان میں پہاڑی سرنگ ہوئے حادثہ میں سوویت یونین کے 2700 فوجی مارے گئے۔
1990 نیپال کے باشاہ بریندر نے نئے آئین کا اعلان کیا جس سے اقتدر شاہ سے ہاتھ سے نکل گئی۔
1995 تنظیم آزادی فلسطین کے صدر یاسر عرفات نے پہلی بار اسرائیل کا دورہ کیا۔
2005 اردن کی راجدھانی عمان کے تین بین الاقوامی ہوٹلوں میں تین فدائین حملہ آوروں نے خود کو اڑا دیا۔ اس حادثہ میں 60 لوگ مارے گئے۔


قومی
1236 کو التمش کے بیٹے رکن الدین شاہ کا قتل ہوا۔
1270 میں عظیم سنت نام دیو کی پیدائش ہوئی تھی۔
1877 کواردو کے مشہور شاعر علامہ اقبال کی پیدائش ہوئی تھی۔
1947 کوجونا گڑھ کی ریاستکا ہندستانی وفاق میں انضمام ہوا۔
1960 میںفضائیہ کے پہلے ہندوستانی سربراہ سبرتو مکرجی کا انتقال ہوا تھا۔

Login to post comments