×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

17 نومبر کے اہم واقعات

November 17, 2014 218

1511 کو انگلینڈ اور اسپین نے فرانس کے خلاف دفاعی معاہدہ کیا۔
1558 کو ایلزبیتھ اول نے ا نگلینڈ کا تخت و تاج سنبھالا۔

1604ء میںسر والٹر ریلے کو انگلینڈ میں بغاوت کے الزام میں اسی روز جیل میں ڈال دیا گیا۔
1738 میں فرانس اور آسٹریا نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1800 میں واشنگٹن میں امریکی پارلیمنٹ کانگریس کا پہلا اجلاس شروع ہوا۔
1831ء کونیو گریناڈا آزاد ریاست بنا۔
1833 میںہالینڈ اور بلیجیم نے جون ہووین کے معاہدیپر دستخط کئے۔
1869 میںسوئز نہر کو رسمی طور پر کھول دیا گیا۔
1912 میںالبانیہ نے ترکی کے قبضے سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
1913ء کوپناما نہر سے پہلا جہاز گزرا تھا۔
1943 میںیو 211 بحر اوقیانوس میں غرقاب۔
1954 میںمصر میں اسی روز جنرل جمال عبدالناصر نے اقتدار سنبھالا۔
1956 میںمراکش کو آزادی ملی۔
1958 میںسوڈان میں فوج نے سرکار کا تختہ پلٹ دیا۔
1963ء کوعراق میں عبدالسلیاین یوارف کی قیادت میں اقتدار پر قبضہ کیا گیا
1964ء میں برطانیہ نے اسی روز جنوبی افریقہ کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔
1966ء میںامریکہ نے نیوڈا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1970ء میںہالینڈ اور البانیہ نے باہمی سفارتی تعلقات قائم کئے۔
1993ء میں جنوبی افریقہ میں سفیدفام اور سیاہ فام لیڈروں نے نئے جمہوری آئین کو منظوری دی۔

قومی
1525ء میںظہیر الدین محمد بابر سندھ کے راستے پانچویں بار ہندوستان میں آیا۔
1857 میںلکھنو میں آزادی کی لڑائی ختم ہونے کا دعوی کالن کیمپ ویل نے کیا۔
1915 میںہندستانی فوج میں بغاوت بھڑکانے کے لئے وشنوگوپال پنگلے کو تالیگاووں جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
1928 کولالہ لاجپت رائے کا انتقال ہوا تھا۔
1932ء میںتیسری گول میز کانفرنس اسی روز ہوئی تھی۔
1966ء کوہندستان کی ریتا فاریہ لندن میں منعقد مقابلے میں عالمی ملکہ حسن بنیں کسی ہندستانی کو پہلی بار یہ خطاب ملا۔

Login to post comments