×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کیمرون(Cameroon)

آذر 11, 1393 0 160

کیمرون میں ایک مرکزی اور دو صوبائی سرکاریں کام کرتی ہیں۔ یہ زرعی ملک ہے جہاں کوکوا، تاڑ تیل، کافی ، ربر، مونگ پھلی، کیلا، اور

کپاس پیدا ہوتا ہے۔ مشرقی کیمرون میں الومینیم اور کیمیکل کی صنعتیں بھی ہیں۔

ملک کا نام : ریپبلک آف کیمرون
دارالسلطنت : یاونڈے
رقبہ : 475,442مربع کلو میٹر
آبادی : 16,380,005
زبانیں : فرانسیسی اور انگلش
خواندگی : 79فیصد
مذہب : عیسائی ، اسلام اور قبائلی
سکہ : فرینک سی ایف اے ( امریکی ڈالر =۲۹ء۵۲۸ فرینک سی ایف اے )
فی کس آمدنی : 2,090ڈالر
آزادی : ۱ جنوری ۱۹۶۰؁

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.