×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

08 جنوری کے اہم واقعات

January 07, 2015 313

1656 میں نیڈرلینڈ سے شائع ہونے والے دنیا کے سب سے پرانے اخبار ’ہرلیمسڈگبالڈ‘ کی اشاعت ابراہم کیستلین نے شروع کی۔

1811میںامریکہ کے الیسیانا میں چارلس ڈیسلوڈیس کی قیادت میں انگریزوں کے خلاف غلاموں کی بغاوت شروع ہوئی۔
1838ء میں امریکہ کے نیوجرسی میں کوما اور ڈیز کی مدد سے پہلا ٹیلی گرافک پیغام بھیجا گیا۔
1848ء میںآسٹریلیائی فوجوں نے اٹلی کے پاویا میں دس طلباء کو مار ڈالا۔
1918 کو امریکی صدر ووڈرو ولسن نے پہلی عالمی جنگ کے بعد نئے عالمی نظام کیلئے 14 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا۔
1926 کو عبدالعزیز ابن سعود اسی روز حجاز کے سلطان بنے۔ بعد میں حجاز کو سعودی عرب کے نام سے پہچانا جانے لگا۔
1929 کو نیدرلینڈ اور ویسٹ انڈَیز کے درمیان ٹیلی فون رابطہ قائم ہوا۔
1952 کو اردن میں اسی روز آئین منظور کیا گیا۔
1953ء میںرینے میئر نے فرانس میں حکومت بنائی۔
1959 میںچارلس دی گال فرانس کے پہلے صدر بنے۔
1973ء میں سوویت یونین نے لونا 21 خلائی گاڑی چاند پر بھیجی۔
1989 کو انگلینڈ میں بوئنگ 737 طیارہ حادثہ کا شکار ہوا جس میں 45 افراد ہلاک ہوئے۔
1989 میں سوویت یونین نے اپنے نیوکلیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو ختم کرنے کا وعدہ کیا۔
1996جنوبی افریقی ملک زائرے کا ایک مال بردار طیارہ کشنشا کے ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں گرا جس میں 350 لوگ مارے گئے
1998ء میںامریکہ کے ورلڈ سینٹر پر حملہ کرنے والے آر احمد یوسف کو عمرقید کی سزا سنائی گئی۔
2002 افغانستان میں طالبان سرکار کے دفاع، انصاف، کانکنی اور صنعت کے وزیروں نے قندھار میں امریکہ کی قیادت والی اتحادی فوج کے سامنے خود سپردگی کی۔

قومی
1026 سلطان محمود غزنی نے سومناتھ مندر کو منہدم کردیا۔
1941 میںہندستان سیوا آشرم سنگھ کے بانی سوامی پرمانند مہاراج کا انتقال ہوا۔
1984 کو پہلی خاتون پائلٹ سشما مکھوپادھیائے کا انتقال ہوا تھا

Login to post comments