×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

16 جنوری کے اہم واقعات

January 15, 2015 349

1493  دنیا کے مشہور مہم جو کولمبس اپنے سفر سے واپس  اسپین پہنچے۔
1759  لندن میں برٹش میوزیم کھلا۔
1777  ویرمونٹ نے

نیویارک سے آزادی کا اعلان کیا۔
1870 خانہ جنگی کے بعد ورجینا امریکہ کی آٹھویں  ریاست بنا۔
1913  برطانوی پارلیمنٹ کے ہاوَس آف کامنس نے آئرلینڈ  کے لئے روم رول کو منظوری دی۔
 1914 کو نامور روسی ادیب میکسم گوکی 16 جنوری روس واپس آئے۔
 1920 میں  لیگ آف نیشن کی پہلی میٹنگ اسی روز پیرس میں ہوئی۔
1920  جارجیا نے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
1943  روس میں لال فوج نے اسٹالن گراڈ کے پتامنک  ہوائی اڈے پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1950  بیلجیم کزمبرگ اور نیدرلینڈ نے اسرائیل کو  تسیلم کیا۔
1953  مصر کے وزیر اعظم نجیب نے تمام جماعتوں پر   پابندی لگائی۔
  1956 میں مصر کے صدر ناصر نے اسی روز فلسطین کو دوبارہ جیتنے کی اپیل کی۔
1965  سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے  ایٹمی تجربہ کیا۔
1967  بہاماس میں پہلی بار سیاہ فام حکومت بنی۔
1970  کرنل معمر قذافی لیبیان کے وزیر اعظم بنے۔
1978  خلائی گاڑی سوئز 27 زمین پر واپس آئی۔
 1979 کو ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی نے مصر میں پناہ حاصل کی۔
1991  امریکہ اور 27 حلیفی ممالک کی فوجوں نے کویت  سے عراق کو نکالنے کے لئے ’آپریشن ڈیزرٹ اسٹارم‘  شروع کیا۔
2002  اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے دہشت گرد تنظیم  القاعدہ پر پابندی لگائی۔
2003  فلوریڈا کے خلائی مرکز سے کولمبیا خلائی جہاز روانہ کیا گیا۔
2006  ایلین جانسن سرلیف نے کلائبریا کے نئے صدر  کے طور پر حلف لیا۔
قومی
1681  مشہور مراٹھا حکمراں شیواجی کے بیٹے سامبھا جی  رائے گڑھ کے قلع میں تخت نشیں ہوئے۔
1901 عظیم ماہر تعلیم گوند راناڈے کا انتقال۔
 1920 میں  مشہور ماہر قانون نینی پالکھی والا کی پیدائش
  1924 کو عظیم سماجی مصلح اور ملیالی شاعر کمارن آسو کا انتقال ہوا۔
 1933 میں  مشہور بنگالی ادیب اور ناول نگار شرد چندر چٹرجی کا انتقال  ہوا۔
1938  مشہور بنگالی ناول نگار شرط چندر چٹوپادھیائے کا  انتقال۔
1941  مشہور نقاد اور ہندی کے شاعر اشوک واجپئی  کی پیدائش
 1954 کو مشہور اداکار، مجسمہ ساز اور فلم ڈائرکٹر بابو راوو پینٹر کا انتقال ہوا۔
1955  پنے کے کھڑگواسلا میں فوجی تربیت اکیڈمی باضابطہ  طور پر شروع ہوئی۔
1988  مشہور ماہر اقتصادیات اور راجیہ سبھا کے  ممبر ایل کے جھا کا انتقال۔
 1989 میں  ملیالم فلموں کے ممتاز اداکار پریم نظیر کا انتقال ہوا
1990  گاندی نواز اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر آر  آر دیواکر کا انتقال۔
 1997 میں  ٹریڈ یونین کے لیڈر ڈاکٹر دتہ سامنت کا اسی روز قتل ہوا

Login to post comments