×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

22 جنوری کے اہم واقعات

January 21, 2015 213

1837 کو شام میں زلزلے میں ہزاروں افراد مارے گئے۔
1890 کیوبائی باغی ہوسے ماتی نے امریکہ کے نیویارک شہر میں سیاہ فاموں

کو آگے بڑھانے کے لئے ’لا لیگا‘ نامی تنظیم قائم کی۔
1901 میں برطانیہ کی مہارانی وکٹوریہ کا 82 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
1905 سینٹ پیٹرس برگ میں ’خونی سوموار‘ بغاوت کا آغاز۔
1922 پوپ بنیڈیکٹ پندرہویں کا انتقال۔
1941 کورومانہ میں یہودوں کا پہلا قتل عام ہوا۔
1942کو دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان نے نیو برٹین کے رابول میں بمباری کی۔
1946 میں امریکہ کے صدر نے ملک کی اہم خفیہ ایجنسی سنٹرل انٹلی جنس (سی آئی اے) قائم کی۔
1957 مصر کی نہر سوئس پر قبضہ جمائے بیٹھی اسرائیلی فوجیں بین الاقوامی دباوو کی وجہ سے سینائی جزیرہ نما سے واپس لوٹیں۔
1964 کینیتھ کونڈا شمالی روڈیشیا کے پہلے وزیراعظم بنے۔
1972 میں برطانیہ، ڈنمارک آئرلیڈ، اور ناروے نے یوروپین اکانومک کمیونٹی (آئی سی) میں شامل ہونے سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1973 امریکہ کی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو منظوری دینے سے متعلق فیصلہ دیا۔
1973 نائجریا کے کانو ہوائی اڈے پر جارڈن ایئرلائنس کے بوئنگ 707 طیارے میں آگ لگنے سے 176 افراد کی موت۔
1992 میںایران کے وزیراعظم علی امینی کا انتقال ہوا۔
1995 وسطی اسرائیل میں دو فدائین حملہ آوروں نے دھماکے سے خود کو اڑا لیا جس میں 19 اسرائیلیوں کی موت ہوگئی۔
1999 آسٹریلیائی مشنری گراہم اسٹینس اور ان کے دو بیٹوں کو اڑیسہ میں کچھ لوگوں نے جلاکر مار ڈالا۔
2006 ایوو مارلوس نے بولیویا کے صدر کے عہدہ کا حلف لیا۔
2007 وسطی بغداد میں دو کار بم دھماکوں میں 88 افراد کی موت۔ 1982 میںشمال امریکی جزیرہ کا 75 فیصد حصہ برف سے ڈھکا۔
2009 میںامریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کیوبا کی متنازعہ گوانتاناموجیل کو بند کرنے کا حکم دیا۔
قومی
1666 میں مغل حکمراں شاہجہاں کا آگرہ میں 74 برس کی عمر میں انتقال ہوا
1760 میں جنوبی ہند میں برطانیہ نے اسی روز فرانسیسی فوج کو ہراکر وانڈی واش کی جنگ جیتی۔
1858 میں عظیم مجاہد آزادی ویر نارائن سنگھ کو اسی روزپھانسی دی گئی۔
1963 میں دہرہ دون میں نابیناوں کیلئے قومی لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔
1986 میں وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل کے کیس میں ستونت سنگھ، بلبیر سنگھ اور کیہر سنگھ کو اسی روز پھانسی دی گئی۔

Login to post comments