میں حصہ لیں۔یہ بات وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے سربراہوں کی شرکت بھی متوقع ہے تاہم کسی کو ابھی تک دعوت نامے نہیں بھیجے گئے ہیں کیونکہ سمٹ ماہ جون میں ہوگی، یوں اس میں کافی وقت باقی ہے، وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہا۔