×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

مسجد قباء

دی 13, 1392 664

يہ بات قابل توجہ ہے كہ

خدا وند عالم اس حيات بخش حكم كى مزيد تاكيد كے لئے خداوند متعال فرماتا ہے كہ اس مسجد ميں ہرگز قيام نہ كرو اور اس ميں نماز نہ پڑھو_ (1)

''بلكہ اس مسجد كے بجائے زيادہ مناسب يہ ہے كہ اس مسجد ميں عبادت قائم كرو جس كى بنياد پہلے دن سے تقوى پر ركھى گئي ہے'' (2)

نہ يہ كہ يہ مسجد جس كى بنياد روز اول ہى سے كفر، نفاق، بے دينى اور تفرقہ پر ركھى گئي ہے_

''مفسرين نے كہا ہے كہ جس مسجد كے بارے ميں مندرجہ بالا جملے ميں كہا گيا ہے كہ زيادہ مناسب يہ ہے كہ پيغمبر(ص) اس ميں نماز پڑھيں اس سے مراد'' مسجد قبا ''ہے كہ جس كے قريب منافقين نے مسجد ضرار بنائي تھي''_

اس كے بعد قرآن مزيد كہتا ہے :''كہ علاوہ اس كے كہ اس مسجد كى بنياد تقوى پر ركھى گئي ہے، مردوں كا ايك گروہ اس ميں مشغول عباد ت ہے جو پسند كرتا ہے كہ اپنے آپ كو پاك و پاكيزہ ركھے اور خدا پاكباز لوگوں كو دوست ركھتا ہے ''_(3)

حوالہ جات:

(1) سورہ توبہ آيت 108

(2) سورہ توبہ آيت 108

(3) سورہ توبہ آيت 108

Last modified on جمعه, 13 دی 1392 11:27
Login to post comments