Print this page

سید رضی اور گلستان معرفت

بهمن 16, 1392 342
Rate this item
(0 votes)

سیدرضی نے ایك نئے انداز سے

حوزات علمیہ میں فارغ ہونے سے پہلے ہی طلاب علم اور تشنگان معرفت كی پرورش شروع كردی انھوں اپنے گلستان معرفت میں شاگردوں كے ایسے پھول كھلائے كہ خود بھی ان پر فخر و مباہات كی نگاہ كر تے تھے، گویا ان میں كا ہر ایك تعلیم و ثقافت كے آسمان كا منور چاند تھا ان فضلاء كے اسماء مندرجہ ذیل ہیں :

1.سید عبد اللہ جرجانی معروف بہ ابو زید كیابكی

2.شیخ محمد حلوانی

3.شیخ جعفر دوریستی متوفی تقریباً ۴۷۳۔

4.شیخ طوسی متوفی۴۶۰

5.احمد بن علی بن قدامہ معروف بہ ابن قدامہ متوفی۴۸۶

6.ابو الحسن ہاشمی

7.مفید نیشاپوری متوفی ۴۴۵

8.ابو بكر نیشاپوری خزاعی توفی تقریباً۴۸۰

9.قاضی ابو بكر عكبری توفی ۴۷۲

10.مہیار دیلمی

Last modified on چهارشنبه, 24 ارديبهشت 1393 11:12
Login to post comments