×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ایک عارف بوڑھے کی شہادت

بهمن 18, 1392 383

خیثمہ بوڑھے تھے مگر

صاحب معرفت تھے ان کے بیٹے بدر کی لڑائی میں شہادت کے درجہ پر فائز ہو چکے تھے لشکر اسلام کی احد کی طرف روانگی سے قبل انہوں نے رسول خدا سے عرض کیا: کل رات خواب میں میں نے اپنے بیٹے کو دیکھا، کہ وہ بہشت کے باغوں میں چلا جا رہا ہے۔ بہشت کے درختوں کے نیچے اس کی نہروں کے کنارے ٹہل رہا ہے، میرے بیٹے نے مجھ سے کہا کہ بابا جان! ہمارے پاس آجایئے کہ ہم نے خدا کے وعدہ کو سچا پایا۔ اے اللہ کے رسول میں اس بات کا مشتاق ہوں کہ اپنے بیٹے کے پاس پہنچ جاؤں اے پیغمبر خدا میری داڑھی سفید ہے، میری ہڈیاں کمزور ہو چکی ہیں میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے لیے دعا فرمائیں کہ خدا مجھے شہادت نصیب کرے۔ پیغمبر نے فرمایا: خدایا اس شخص کی آرزو پوری کر دے۔ چنانچہ وہ احد کی جنگ میں شہید ہوگیا۔

Last modified on دوشنبه, 22 ارديبهشت 1393 14:44
Login to post comments