91 یہ دل بھی اسی طرح اکتا جاتے ہیں جس طرح بدن اکتاجاتے ہیں۔لہٰذا (جب ایسا ہوتو)ان کے لیے لطیف حکیمانہ نکات تلاش کرو۔