×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

13مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 22, 1393 352

1643  چلی کے دارلحکومت سنٹیاگو میں زلزلہ سے ایک  تہائی آبادی ہلاک۔1830  ایکویڈر وجود میں آیا۔1880 پہلی الیکٹرک ریل چلائی۔

1950  عالمی فارمولا چیمپئن شپ کی پہلی ریس شروع۔
1981  ترکی کے شہری ممد علی آغا نے روم کے سینٹ  پیٹرس چوک پر پوپ جان پال دوئم پر ناکام قاتلانہ  حملہ کیا۔
1995برطانوی خاتون الیسن ہارگریوس مائونٹ ایوریسٹ پر پہونچنے والی پہلی خاتون بنی۔
1996 بنگلادیش میں طوفان سے 600ہلاک۔


قومی
 1648  دلی میں لال قلعہ بن کر تیار ہوا۔
1791  ارکیرا کی لڑائی میں لارڈ کارنوالس کو واپس مدراس  لوٹنا پڑا۔
1857  برطانوی ڈاکٹر رونالڈ راس کا ہندوستان کے الموڑہ  میں پیدائش۔ ملیریا کے علاج کے لئے   انہیں 1902 میں نوبل انعام  دیا گیا۔
1905  سابق صدر فخر الدین احمد کی پیدائش۔
1952  آزاد ہندستان کی پہلی پارلیمنٹ کا اجلاس شروع۔
1962  ایس رادھا کرشنن ملک کے دوسرے صدر بنے۔
1976  ڈاکٹر ذاکر حسین ملک کے تیسرے صدر بنے۔
1998  ہندوستان نے پوکھران میں دو ایٹمی تجربے کئے۔
 2000  لارا دتہ نے مس یونیورس کا خطاب جیتا۔
2008 راجستھان کے جے پور میں سات مقامات پر بم دھماکے ہوئے جس میں 80 افراد کی موت ہوگئی۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:16
Login to post comments