×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

02 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 12, 1393 434

1491  انگلینڈ کے شاہ ہینری ہشتم کی پیدائش۔
1618۔ انگلینڈ اور ہالینڈ نے تجارتی معاہدہ پر دستخط کئے۔1746۔ روس اور آسٹریا نے کئی معاہدوں پر

دستخط کئے۔
 1780  کیتھولک مخالف مظاہرین نے لندن میں پارلیمنٹ پر  حملہ کیا۔
1840  انگلینڈ کے شاعر اور ناول نگار ٹامس ہاڈی کی  پیدائش۔
1924  امریکی کانگریس نے ملک کے سبھی کیریبیائی امریکیوں کو شہریت دی۔
1947۔ہنگری کے وزیراعظم فرینس نازی نے استعفیٰدیا۔
 1949  ٹرانس جارڈن کا نام تبدیل کرکے جارڈن کیا گیا۔
1954  جان کوسٹولو آئرلینڈ کے وزیراعظم بنے۔
1955 سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) اور  یوگوسلاویہ نے بلگریڈ اعلامیہ پر دستخط کئے جس  سے ان دونوں کے تعلقات پر معمول پر آگئے۔
1966  امریکی خلائی گاڑی سرویور I چاند کی سطح  پر اترا۔
1979  ناسا نے اپنی خلائی گاڑی ایس 198 کا تجربہ کیا۔
  1997  فرانس میں لبرل پارٹی نے کنزرویٹیو پارٹی کو  شکست دی تھی۔
1999  جاپانی خواتین کو انسداد حمل دوا کے استعمال  کی اجازت ملی۔
2001  کولمبیا حکومت نے بائیں بازو کی باغی تنظیم  فارک کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ  کیا۔

قومی
1908  مسٹر اربندو کو مانک ٹولہ بم معاملے میں  گرفتار کیا گیا۔
1947  لارڈ لوئس ماوَنٹ بیٹن نے ہندوستان کی تقسیم  کا اعلان کیا۔
 1964  لال بہادر شاستری ملک کے وزیراعظم منتخب
1975ماہر فزکس سائنس داں دیویندر موہن بوس کا  انتقال
1984پنجاب میں خود مختاری کی مانگ کو لے کر ہوئے تشدد میں 22 لوگوں کے مارے جانے کے بعد فوج نے کمان سنبھالی
1988دادا صاحب فالکے انعام پانے والے اداکار راج کپور کی  موت
1990سماجی اصلاحات سے وابستہ لیڈر شری رام شرما  آچاریہ کی موت
1990مرکزی سرکار نے تمل ناڈ اور کرناٹک کے درمیان  کاویری آبی تنازعہ کو نمٹانے کے لئے اتھارٹی تشکیل  دی
1993کرلا، کوچی ایکسپریس جولارپیٹ کے نزدیک ایک مال  گاڑی سے ٹکرائی جس میں 22 لوگ مارے گئے اور  100  زخمی ہوگئے

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 12:58
Login to post comments