×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

05 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 14, 1393 345

1507  انگلینڈ نے تجارتی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
 1900ء میں جنوبی افریقہ میں بوریدھ کے دوران برطانوی فوج نے پریٹوریا پر قبضہ کیا۔  1912   امریکی

بحریہ کا کیوبا پر تیسری مرتبہ حملہ۔
1931  جولیس رینیکن بیلجئم کے وزیراعظم بنے۔
1832ء فرانس کے بادشاہ لوئی فلپ کا تختہ پلٹنے کے لئے بغاوت بھڑکی۔
1940  دوسری عالمی جنگ میں فرانس کی لڑائی شروع  ہوئی۔
1942  امریکہ نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف اعلان  جنگ کیا۔
1945  امریکہ، برطانیہ، فرانس اور سوویت یونین نے  جرمنی پر اپنا حق ظاہر کیا۔
1953  ڈنمارک نے نیا آئین نافذ کیا۔
1963ء ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی کی جانب سے آیت اللہ خمینی کی گرفتاری کے خلاف ایران میں زبردست بغاوت شروع ہوگئی۔ جس کے دوران شاہ پہلوی کا تختہ پلٹ دیا گیا اور خمینی ایران کے سب سے بڑے روحانی لیڈر بنے۔
 1967ء میں  اسرائیل اور پڑوسی عرب ملکوں مصر، اردن، شام، عراق اور لبنان کے درمیان جنگ شروع ہوئی جو چھ دن تک جاری رہی۔
1968ء امریکی صدر جان کینیڈی کو لاس اینجلس  میں گولی ماری گئی۔ اگلے روز ان کی موت ہوگئی۔
1991  میخائل گورباچیف کو 1990 کا نوبل امن انعام دیا  گیا۔
 2004ء میں امریکہ کے سابق صدر رونالڈ ریگن کا انتقال ہوا۔

قومی
 1659ء میں مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تاجپوشی ہوئی۔
 1877ء میں ملیالی زبان کے شاعر الور ایس پرمیشور ایر کا جنم ہوا۔
1879  ہندوستانی مزدور تحریک بانی سمجھے جانے والے  نرائن ملہار جوشی کی پیدائش ہوئی۔
1973  راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)  کے لیڈر مادھو سداشیو گولوالکر کا انتقال۔
1980  منی پور یونیورسٹی کا قیام۔
 1979ء میں ہندستانی مزدور تحریک کے بانی نارائن ملہار جوشی  جنم ہوا۔
1984  آپریشن بلیو اسٹار کے تحت ہندوستانی فوج نے  امرتسر کے سورن مندر میں داخل ہوئی۔
 1989ء میں  زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل ’ترشول‘ کاکامیاب تجربہ کیا گیا۔
1993  اردو کے مشہور شاعر علی سردار جعفری کو  گیان پیٹھ ایوارڈ دیا گیا۔
 1994ء میں ہندستان نے چین تک مار کرنے کی صلاحیت والے  میزائل کا تجربہ کیا۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 12:56
Login to post comments