×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

06 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 15, 1393 387

1520  فرانس اور انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کے معاہدے پر  دستخط کئے۔
1665  مونٹے کارلو کی لڑائی میں انگلینڈ اور پرتگال کی  فوج نے اسپین کو

شکست دی۔ 1967  اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا۔
 1967  اسرائیل اور عرب کے درمیان کے چھ روزہ  جنگ شروع۔
1972  دنیا کے سب سے بڑے روڈیشیا کے کوئلہ کی  کان بانکی میں دھماکہ سے 427 کان کنوں  کی ہلاکت۔
 1982 میں اسرائیل نے لبنان سے آزادی فلسطین تنظیم (پی ایل او) کو کھدیڑنے کے لئے فوجی مہم شروع کی۔
1996  پاکستان کے وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے ہندوستان  کے ساتھ تجارت شروع کرنے کی اجازت دی۔

قومی
 1596 میں  سکھوں کے چھٹے گرو ہر گووند رائے کاجنم ہوا۔
 1674 میں شیواجی کی رائے گڑھ قلعہ میں تاجپوشی ہوئی اور ’چھترپتی‘ کا خطاب ملا۔
1882 کو بحر عرب میں اٹھے طوفان کی زد میں آکر ممبئی میں ایک لاکھ لوگوں کی موت ہوئی۔
1962  ہندوستان میں تیسرے عام انتخابات اختتام  پذیر۔
 1966 میں روپے کی قدر میں کمی آئی۔
 1981 میں بہار میں سمستی پور کے نزدیک ایک ٹرین کے باگمتی ندی میں گرنے سے 500 سے زائد مسافر مارے گئے۔
1999  لینڈر پیس اور مہیش بھوپتی ٹینس گرینڈ  سلیم جیتنے والے پہلے ہندوستانی جوڑی بنے۔

Last modified on پنج شنبه, 15 خرداد 1393 10:20
Login to post comments