تازہ ترین
اور پلوٹو کی طرح دنیا بھر کے بچے مکی ماؤس کے دیوانے ہیں۔ملاحوں کے کپڑے پہنے اور کیپ لگائے، غصے میں بھرے، یہ ہے مکی ماؤس، اپنی کنجوسی ، پر مزاح حرکات، سب سے ناراض ، شدید غصیاور منفرد آواز کی وجہ سیان کی اپنی الگ شناخت ہے۔ مکی ماؤس کا کیریکٹر نو جون انیس سو چونتیس کو فلم ’’دی وائس لٹل ہین‘‘ میں سامنے آیا اور یہی اس کی سالگرہ کا دن قرار پایا۔دنیا بھر کے بچے مکی ماؤس کے دیوانے ہیں۔ بچوں کے اسکول بیگ، پنسل، لنچ بکس اور فرنیچر پر مکی ماؤس کی تصاویر نظر آتی ہیں۔ اسی لئے مکی ماؤس کی کارٹون کہانیوں کو انگریزی کے علاوہ بہت سی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔